بفہ،ایبٹ آباد (نمائندہ جنگ+نمائندہ خصوصی)ایف بی آر کا جابہ ملک پور میں سگریٹ ساز کارخانہ پر چھاپہ ، جعلی سگریٹ فیکٹری پکڑی کر مشینری تلف کرنے کا فیصلہ ۔گزشتہ روز فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کی ٹیم نے جابہ ملک پور میں حجرے پر چھاپہ مار کر جعلی سگریٹ تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی، کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی سگریٹ سازی کی مشینری ، خام مال اور بڑی مقدار میں تیار شدہ سگریٹ قبضے میں لے لئے ،اس ضمن میں بتایا گیا کہ آپریشن ایڈیشنل کمشنر سید زبیر شاہ اور اسسٹنٹ کمشنر عمر خالد کی ہدایات پر کیا گیا ۔ کارروائی میں انسپکٹر عثمان ، انسپکٹر علی آصف ، سپرنٹنڈنٹ لقمان اور فہد شہزاد نے نفری کے ہمراہ دن بھر سرچ آپریشن جاری رکھا۔ حجرہ کے مالک امجد سالار کے مطابق اس نے جگہ کرائے پر دے رکھی ہے اور اسے اس میں جاری سرگرمیوں کا علم نہیں تھا۔ حکام نے اس بیان کی بھی قانونی جانچ شروع کر دی ہے۔
کوئٹہجمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمٰن رفیق، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ...
کوئٹہ بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز کی جاری ہڑتال کے باعث سرکاری اسپتالوں میں طبی خدمات متاثر ہونے سے مریضوں کو...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی وفد نے مرکزی لیبر سیکرٹری موسیٰ بلوچ کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف ...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے قائد حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے گزشتہ روز پیشکان کا...
کوئٹہ نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے نال میں فیکٹریوں اور گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے، قیمتی جانوں کے ضیاع اور...
اسلام آبادFBR؛ان لینڈ ریونیو گریڈ16کا ایک انسپکٹر برخاست، دوسرا معطل،دوسرامعطل،تیسرے کا استعفی منظور ۔ ایف...
اسلام آباد پاکستان پوسٹ کے نئے ڈائریکٹر جنرل سکواڈرن لیڈر مقصود احمد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پاکستان...
اسلام آباد او جی ڈی سی ایل نے گزشتہ 18 ماہ کے دوران تیل و گیس کے 12نئے ذخائر دریافت کیے ہیں جن سے یومیہ 16,645 بیرل...