لاہور (کرائم رپورٹر) چوکی سگیاں پولیس نے کراچی شہر سے لاہور میں آنے والے گٹکا کی ترسیل، ناکام 4ملزمان گرفتار کر لیے۔ ترجمان کے مطابق ملزمان نعمان عرف نومی،اعظم،ندیم اور محمد حسن کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 100ڈرمی میں پیک 2000کلو لیکوئیڈ گٹکا برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
لاہور بی بی پاکدامن پولیس نے خُفیہ اطلاع پر ملزمان کو جامعہ نعیمیہ خالی پلاٹ سے گردو نواح میں چل پھر کر منشیات...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے مسیحی طالبہ کی بازیابی کیلئے دفتری اعتراض ختم کرتے ہوئے...
لاہور گوالمنڈی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے راہ چلتے شہریوں کے پرس اور موبائل چھین کر فرار ہونے...
لاہورلاہور ہائیکورٹ نے مغوی کی بازیابی کیلئے پولیس کو15 جون تک مہلت دیدی، پولیس رپورٹ میں بتایا گیاکہ ٹریس...
فیروزوالہشاہدرہ معمولی تلخ کلامی پر بزرگ شہری نے27سالہ نوجوان قتل کر دیا،شاہدرہ کے علاقے فضل پارک میں مہتاب...
لاہورانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی...
کاہنہلاہورمیں کاہنہ کے علاقہ 5نمبر سٹاپ کے قریب سی سی ڈی اہلکار کےپسٹل سے اچانک گولی چلنے سے اسکی والدہ زخمی...
لاہور پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس کی جانب سے شعبہ انجینئرنگ کے دو افسران کے تقرر و تبادلے کا باضابطہ نوٹی...