نئے چیئرمین نیب کی تقرری، وزارت قانون نے سمری ایوان صدر بھجوا دی

07 دسمبر ، 2021

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے سمری ایوان صدر بھجوا دی، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی جانب سے حتمی ناموں کی فہرست کے بعد نئے چیئرمین نیب کے نام کا اعلان کردیا جائے گا۔