ملتان: بچی سے زیادتی کے ملزم کو7 سال قید ، 5 لاکھ روپے جرمانہ

07 دسمبر ، 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کمسن بچی سے زیادتی کے ملزم کوجرم ثابت ہونے پر 7 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا کا حکم سنایا جبکہ ملزمان فرحان اور افضل کو بری کردیا ہے۔