کراچی (نیوز ڈیسک) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے سندھ اسمبلی سے منظور ہونے والے بلدیاتی ترمیمی بل کو اعتراضات لگا کر واپس کر دیا۔ گورنرسندھ نے بلدیاتی ترمیمی بل پر اعتراضات اٹھائے ہیں کہ ڈی ایم سیز کےخاتمے سے کوآرڈی نیشن کا مسئلہ پیدا ہو گاا ور دیہی علاقےشہری علاقوں کا حصہ نہیں ہوسکتے۔ گورنر نے اعتراض لگایا کہ نیا بلدیاتی ترمیمی بل آئین سے متصادم ہے کراچی کے تاجروں نے بھی بل کی حمایت نہیں کی۔ میڈیا رپورٹس نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ گورنر سندھ نے اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت اور تحفظات سننے کے بعد بل پر اعتراضات اٹھائے۔ ذرائع گورنرسندھ کے مطابق آج بل پر دستخط کرنے کی آخری تاریخ تھی اسی لیے اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا گیا ہے ترمیمی بلدیاتی آرڈیننس میں کئی چیزیں ایسی ہی جنھیں دوبارہ دیکھنے اور صحیح کرنے کی ضرورت ہے ، مئیر کا انتخاب خفیہ بیلٹنگ سے کرپشن اور ہارس ٹریڈنگ کا نیا سسٹم شروع ہو جائے گا جو غلط ہے۔
سرینگر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں بدھ کے روز ضلع کولگام...
کراچی سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوران تھر پارکر میں سرکاری ملازم کی جانب سے پریزائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے...
سرینگر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے آج سے شروع ہونے والی ہندو امرناتھ یاترا کی...
واشنگٹنامریکا ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت پرآمادہ ہوگیا،پنٹاگون کی ایک سینئر عہد یدار نے...
کراچی بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں کے نام بدل دیے ہیں۔ممبئی سے...
نئی دہلی بھارتی فوج نے اپنے اہلکاروں کے لیے4000سے زائد سنائپر رائفلیں خرید نے کا اعلان کیا ہے ۔بھارتی وزارت...
اسلام آباد پی ٹی اے نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانوں اور دیگر اہم شخصیات کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک...
کوئٹہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں شہادت پانے والے ایف سی کے اہلکار عبدالوحید عمرانی کو خضدار میں فوجی اعزاز کے...