لاہور(خصوصی نمائندہ،خصوصی رپورٹر) صوبائی حکومت نے مس ندا اظہر ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب کو تبدیل کر کے افسر بکار خاص بنا دیا ہے ، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل روبینہ افضل کو ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئی ہیں۔روبینہ افضل محکمہ تعلقات عامہ کی باصلاحیت اور تجربہ کار آفیسر ہیں جنہوں نے میڈیامینجمنٹ، پبلک ریلیشنز اور الیکٹرانک میڈیا کے شعبوں میں شاندار خدمات سرانجام دی ہیں۔
سرینگر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں بدھ کے روز ضلع کولگام...
کراچی سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوران تھر پارکر میں سرکاری ملازم کی جانب سے پریزائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے...
سرینگر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے آج سے شروع ہونے والی ہندو امرناتھ یاترا کی...
واشنگٹنامریکا ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت پرآمادہ ہوگیا،پنٹاگون کی ایک سینئر عہد یدار نے...
کراچی بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں کے نام بدل دیے ہیں۔ممبئی سے...
نئی دہلی بھارتی فوج نے اپنے اہلکاروں کے لیے4000سے زائد سنائپر رائفلیں خرید نے کا اعلان کیا ہے ۔بھارتی وزارت...
اسلام آباد پی ٹی اے نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانوں اور دیگر اہم شخصیات کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک...
کوئٹہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں شہادت پانے والے ایف سی کے اہلکار عبدالوحید عمرانی کو خضدار میں فوجی اعزاز کے...