بھارت، ایک ہی خاندان کے9افراد اومیکرون کا شکار

07 دسمبر ، 2021

جے پور (جنگ نیوز)بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا شکار ہوگئے۔