کراچی (اسد ابن حسن) پی آئی اے خاتون افسر کو تعیناتی کی جگہ پر ہراساں کرنے کے مبینہ الزام میں ڈیپوٹیشن پر پی آئی اے میں ڈائریکٹر ہیومن ریسورس تعینات ہونے والے افسر کو دوبارہ اُن کے متعلقہ ادارے میں بھیج دیا گیا ہے۔ ہراسانی کا شکار خاتون افسر ’’ث و‘‘ نے کہا کہ اُنہیں انصاف مل گیا ہے جبکہ ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ کا کہنا تھا کہ مذکورہ افسر کی ڈیپوٹیشن پر تعیناتی کی مدت پوری ہوگئی تھی، اس لیے وہ واپس اپنے ادارے میں چلے گئے۔
لاہور ایڈیشنل سیشن جج محمد کاشف نے اندراج مقدمہ کی درخواست پر سوئی نادرن گیس کے مینجنگ ڈائریکٹر عامر طفیل اور...
اسلام آ باد اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی افراد کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگ اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل...
اسلام آباد پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف نے بحیرہ عرب میں امدادی کال پر کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے سینئر آفیسر محمد عاصم کھچی کو ایسوسی ایٹڈ پریس آف...
اسلام آباد ملک میں سیاحت کے فروغ کے لئے سرینا ہوٹل اور آغاخان ایجنسی فار ہیبٹیٹ کے مابین مفاہمت کی یادداشت...
کراچی کاونٹر ٹیررازم ونگ اسلام أباد میں دو برس قبل درج مقدمے میں زیر حراست ملزم سے مبینہ طور پر 5 کڑوڑ...
اسلام آباد پاکستان میں پہلی مرتبہ سیلولر صارفین کی تعداد میں 15لاکھ سے زائد کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ...
کراچی پاکستان میں خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل...