بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ریفرنس نیب تفتیشی افسر طلب

07 دسمبر ، 2021

اسلام آباد (جنگ نیوز)احتساب عدالت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ریفرنس میں آئندہسماعت پر نیب تفتیشی افسر کو طلب کر لیا۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے ریفرنس کی سماعت کی۔