جعلی بینک اکاؤنٹس کیس،سلیم مانڈوی والا کیخلاف حتمی دلائل طلب

07 دسمبر ، 2021

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں )احتساب عدالت نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا کڈنی ہلز ریفرنس میں آئندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب کرلئے ۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج بشیر نے سماعت کی۔