لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ کے علاقے میں اوباش کی ذہنی معذور لڑکی سےزیادتی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گلبرگ کے علاقے میں شہریار نامی اوباش نے 17سالہ ذہنی معذور لڑکی کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا لڑکی سے زیادتی کے متعلق 15 پر کال موصول ہونے پر ایس پی ماڈل ٹاؤن نے فوری ٹیم تشکیل دی جس نے ہیومن انٹیلی جنس سے مکہ کالونی سے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔
کاہنہ کاہنہ کے علاقہ محافظ ٹاؤن کے رہائشی تاجر اشفاق سے نامعلوم بھتہ خوروں نے ایک کروڑ روپے بھتہ طلب کر لیا،...
لاہور ایڈیشنل سیشن جج محمد سجاد قاسم نےغازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی نجمہ سے زیادتی کیس میں ملزم...
لاہور پاکستان ڈرگ لائرز فورم کے صدر فارماسسٹ و ایڈووکیٹ نور محمد مہر نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان میں...
لاہورتحریک بیداریِ امتِ مصطفیٰ ؐ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین سے...
فیروزوالہلاہور شیخوپورہ روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم،ماں بیٹی سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو 1122نے...
لاہور برکی پولیس نے 13/14 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم گرفتار کر لی پولیس کا کہنا ہے کہ بچہ گھر...
لاہورشالیمار کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر ناخلف بیٹے نے باپ کو قتل کردیا پولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت...
لاہورشہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹرسائیکلوں...