ٹیکسلا (نامہ نگار) تھانہ ٹیکسلا کی حدود میںجمیل آباد، گلی نمبر 30کی رہائشی گھریلو خاتون انیقہ کو اس کے شوہر اور ایک نامعلوم شخص نے سفاکیت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے بدترین جسمانی، ذہنی اور اخلاقی تشدد کا نشانہ بنایا۔ خاتون کے بیان کے مطابق ملزمان نے اسے رات بھر یرغمال بنائے رکھا، تشدد کیا اور دانتوں سے کاٹ کر شدید زخمی کیا۔ درندگی کرتے ہوئے برہنہ کر کے ویڈیو بنائی اور بلیک میل کیا، پٹرول چھڑک کر زندہ جلانے کی کوشش بھی کی گئی۔
کلرسیداں کلر سیداںچوآ روڈ پر واقع ویگن اسٹینڈ میں ویلڈنگ کے دوران ٹویوٹا ہائی ایس گاڑی میں اچانک آگ بھڑک...
راولپنڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نےملاوٹی دودھ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 11 من ملاوٹی دودھ تلف کردیا۔ 2...
راولپنڈی گزشتہ دو سال سے اساتذہ و ملازمین سڑکوں پر دربدر حکومت کی بے حسی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔مہنگائی میں...
راولپنڈی امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم...
راولپنڈی،کلر سیداں راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، 27 ملزمان گرفتار کر لئے۔چرس، شراب،اسلحہ معہ...
اسلام آباد مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمدکاشف چوہدری نے حکومت کو سخت وارننگ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے...
اسلام آباد آئیسکو انتظامیہ کی جانب سے معزز صارفین کی سہولت اور بجلی سے متعلق شکایات کے بروقت اندراج و ازالے...
راولپنڈی قتل ،دہشت گردی اور منشیات کے مقدمات میں ملوث ملزم خالد عرف کہو کو گرفتار کرلیا گیا، تھانہ صدر بیرونی...