راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) گنگال گاؤں سے چوری ہونےوالی 18بکریاں برآمد کروائی جائیں، راجہ طاہر محمود نے بتایا کہ گنگال گاؤں کا رہائشی ہوں، میں نے بکریاں پالی ہوئی ہیں، 8اور9فروری کی درمیانی شب نامعلوم چور 6لاکھ مالیت کی میری 18بکریاں لے گئے، تھانہ صدر بیرونی میں ایف آئی آر درج کروائی، ایک ہفتہ گزرگیا لیکن بکریوں کا سراغ نہیں مل سکا، چوروں کو گرفتار کر کے میری بکریاں برآمد کروائی جائیں ۔
کلرسیداں کلر سیداںچوآ روڈ پر واقع ویگن اسٹینڈ میں ویلڈنگ کے دوران ٹویوٹا ہائی ایس گاڑی میں اچانک آگ بھڑک...
راولپنڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نےملاوٹی دودھ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 11 من ملاوٹی دودھ تلف کردیا۔ 2...
راولپنڈی گزشتہ دو سال سے اساتذہ و ملازمین سڑکوں پر دربدر حکومت کی بے حسی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔مہنگائی میں...
راولپنڈی امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم...
راولپنڈی،کلر سیداں راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، 27 ملزمان گرفتار کر لئے۔چرس، شراب،اسلحہ معہ...
اسلام آباد مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمدکاشف چوہدری نے حکومت کو سخت وارننگ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے...
اسلام آباد آئیسکو انتظامیہ کی جانب سے معزز صارفین کی سہولت اور بجلی سے متعلق شکایات کے بروقت اندراج و ازالے...
راولپنڈی قتل ،دہشت گردی اور منشیات کے مقدمات میں ملوث ملزم خالد عرف کہو کو گرفتار کرلیا گیا، تھانہ صدر بیرونی...