اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں سرقہ بالجبر ، نقب زنی اور چوری کی 9 وارداتوں میں لاکھوں کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء کے علاؤہ ایک کار اور 4موٹر سائیکل اڑا لئے گئے، اسلحہ کی نوک پر تھانہ کوہسار اور تھانہ انڈسٹریل ایریا میں موبائل فونز اور نقدی چھین لی گئی ،تھانہ شالیمار اور تھانہ کھنہ کے علاقے میں دو گھروں کے تالے ٹوٹ کر چور جمع پونجی لے گئے، کار چوری کا مقدمہ تھانہ بھارہ کہو جبکہ موٹر سائیکل چوری کے مقدمات تھانہ کراچی کمپنی، تھانہ شالیمار، تھانہ انڈسٹریل ایریا اور تھانہ کورال میں درج کروائے گئے۔
کلرسیداں کلر سیداںچوآ روڈ پر واقع ویگن اسٹینڈ میں ویلڈنگ کے دوران ٹویوٹا ہائی ایس گاڑی میں اچانک آگ بھڑک...
راولپنڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نےملاوٹی دودھ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 11 من ملاوٹی دودھ تلف کردیا۔ 2...
راولپنڈی گزشتہ دو سال سے اساتذہ و ملازمین سڑکوں پر دربدر حکومت کی بے حسی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔مہنگائی میں...
راولپنڈی امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم...
راولپنڈی،کلر سیداں راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، 27 ملزمان گرفتار کر لئے۔چرس، شراب،اسلحہ معہ...
اسلام آباد مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمدکاشف چوہدری نے حکومت کو سخت وارننگ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے...
اسلام آباد آئیسکو انتظامیہ کی جانب سے معزز صارفین کی سہولت اور بجلی سے متعلق شکایات کے بروقت اندراج و ازالے...
راولپنڈی قتل ،دہشت گردی اور منشیات کے مقدمات میں ملوث ملزم خالد عرف کہو کو گرفتار کرلیا گیا، تھانہ صدر بیرونی...