ملتان (سٹاف رپورٹر) جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ معذور افراد معاشرے کا قابل حترام اور اہم حصہ ہیں، جنہیں سہارا دینے اور بااختیار بنانے کی ذمہ داری ہم سب پر عائد ہوتی ہے، یہ بات انہوں نے لودھراں پائلٹ پراجیکٹ کی جانب سے معذور افراد کی بحالی کے لیے منعقدہ سالانہ مفت کیمپ کے دورے کے دوران گفتگو میں کہی، انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مستحق افراد کی بحالی اور معاونت کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے،لودھراں پائلٹ پراجیکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبدالصبور نے جہانگیر خان ترین کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اب تک 9فری کیمپس منعقد کیے جا چکے ہیں۔
ملتان پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروشی اور اغوا سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے...
کبیر والا مبینہ پولیس مقابلے میں ایک منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، تفصیلات کے مطابق کبیروالا میں سی سی ڈی...
ملتان ضلع ملتان کی 57 یونین کونسلز میں 18 مئی سے شروع ہونے والی تین روزہ خصوصی پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی...
ملتان مخدوم رشید پولیس نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔...
لودھراں لودھراں میں حکومت پنجاب کی طرف سے ہیلتھ اصلاحات پر عملدرآمد بارے ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیرصدارت...
ملتان تعلیمی اداروں اور شاپنگ سینٹرز کے سامنے ٹریفک مینجمنٹ کیلئے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا ٹریفک ہیلپ...
ملتان خاتون سے نوسرباز نقدی اور سونے کی بالیاں لے اڑے۔ اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔ دولت گیٹ پولیس...
میاں چنوں تھانہ صدر پولیس کی کارروائی،ایک منشیات فروش گرفتار، 3کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج، تفصیلات...