ملتان(سٹاف رپورٹر ) پیپلزپارٹی ملتان سٹی کے صدر ملک نسیم حسین لابر، جنرل سیکرٹری اے ڈی خان بلوچ اور سیکرٹری انفارمیشن خواجہ عمران نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی مفادات کے تحفظ اور معاشی انصاف کے قیام کیلئے جدوجہد کی ہے اور آئندہ بھی ہر سطح پر عوام کے ساتھ کھڑی رہے گی، پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت کی حالیہ توانائی پالیسیوں اور نیپرا فارمولے پر شدید تحفظات ہیں اور ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عوامی مفاد، معاشی استحکام اور توانائی کے منصفانہ نظام کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فارمولے کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔
ملتان پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروشی اور اغوا سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے...
کبیر والا مبینہ پولیس مقابلے میں ایک منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، تفصیلات کے مطابق کبیروالا میں سی سی ڈی...
ملتان ضلع ملتان کی 57 یونین کونسلز میں 18 مئی سے شروع ہونے والی تین روزہ خصوصی پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی...
ملتان مخدوم رشید پولیس نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔...
لودھراں لودھراں میں حکومت پنجاب کی طرف سے ہیلتھ اصلاحات پر عملدرآمد بارے ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیرصدارت...
ملتان تعلیمی اداروں اور شاپنگ سینٹرز کے سامنے ٹریفک مینجمنٹ کیلئے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا ٹریفک ہیلپ...
ملتان خاتون سے نوسرباز نقدی اور سونے کی بالیاں لے اڑے۔ اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔ دولت گیٹ پولیس...
میاں چنوں تھانہ صدر پولیس کی کارروائی،ایک منشیات فروش گرفتار، 3کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج، تفصیلات...