ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو نے فیلڈ سٹاف کی جانوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیےفیلڈ فارمیشن کو 80جدید انسولیٹڈ بکٹ ماؤنٹڈ گاڑیاں فراہم کردی گئیں۔ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ میپکو میجر(ر) فرخ جاوید گھمن نے کہا کہ خصوصی گاڑیاں لائن سٹاف کی قیمتی جانوں کی حفاظت اور بجلی شکایات کا کم سے کم وقت میں ازالہ کرنے کے لئے بکٹ کرینیں خریدی گئی ہیں، ا ن جدیدگاڑیوں کے مؤثر اور محفوظ آپریشن کے لئے ٹرانسپورٹ ڈائریکٹوریٹ کی کاوش سے متعلقہ شعبوں سے نامزد کردہ 78ڈرائیورز/ کرین آپریٹرز کے لئے چار روزہ ریفریشر ٹریننگ کورس کا انعقاد کیاگیا۔
ملتان پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروشی اور اغوا سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے...
کبیر والا مبینہ پولیس مقابلے میں ایک منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، تفصیلات کے مطابق کبیروالا میں سی سی ڈی...
ملتان ضلع ملتان کی 57 یونین کونسلز میں 18 مئی سے شروع ہونے والی تین روزہ خصوصی پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی...
ملتان مخدوم رشید پولیس نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔...
لودھراں لودھراں میں حکومت پنجاب کی طرف سے ہیلتھ اصلاحات پر عملدرآمد بارے ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیرصدارت...
ملتان تعلیمی اداروں اور شاپنگ سینٹرز کے سامنے ٹریفک مینجمنٹ کیلئے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا ٹریفک ہیلپ...
ملتان خاتون سے نوسرباز نقدی اور سونے کی بالیاں لے اڑے۔ اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔ دولت گیٹ پولیس...
میاں چنوں تھانہ صدر پولیس کی کارروائی،ایک منشیات فروش گرفتار، 3کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج، تفصیلات...