جلہ جیم (نامہ نگار) محلہ باغبان پورہ جلہ جیم کی رہائشی خاتون منظور مائی نے تھانہ صدر میلسی میں درخواست دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ 15 فروری 2026 اتوار دوپہر تقریباً 2:30 بجے وہ اپنی بہن زینت بی بی زوجہ محمد سجاد کے گھر موجود تھیں کہ اسی دوران ملزمان ڈنڈوں سوٹوں سمیت گھر میں داخل ہو گئے، درخواست گزار کے مطابق ملزمان نے آتے ہی محمد اقبال اور فاطمہ نواز کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا، خاتون کا کہنا ہے کہ ملزمان سے سابقہ مقدمہ بازی کا عناد چلا آ رہا ہے اور محمد اقبال حال ہی میں عدالت سے باعزت بری ہوا تھا، جس کا رنج ملزمان کو تھا،شور شرابہ سن کر اہلِ محلہ رحیم بخش ولد اللہ دتہ اور اللہ دتہ ولد محمد نواز موقع پر پہنچ گئے۔
ملتان پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروشی اور اغوا سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے...
کبیر والا مبینہ پولیس مقابلے میں ایک منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، تفصیلات کے مطابق کبیروالا میں سی سی ڈی...
ملتان ضلع ملتان کی 57 یونین کونسلز میں 18 مئی سے شروع ہونے والی تین روزہ خصوصی پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی...
ملتان مخدوم رشید پولیس نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔...
لودھراں لودھراں میں حکومت پنجاب کی طرف سے ہیلتھ اصلاحات پر عملدرآمد بارے ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیرصدارت...
ملتان تعلیمی اداروں اور شاپنگ سینٹرز کے سامنے ٹریفک مینجمنٹ کیلئے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا ٹریفک ہیلپ...
ملتان خاتون سے نوسرباز نقدی اور سونے کی بالیاں لے اڑے۔ اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔ دولت گیٹ پولیس...
میاں چنوں تھانہ صدر پولیس کی کارروائی،ایک منشیات فروش گرفتار، 3کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج، تفصیلات...