ملتان(سٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں پرامن دھرنے کے شرکاپر شیلنگ، مبینہ تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف ملتان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے کی قیادت امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی نے کی ،اس موقع پر مولانا محمود بشیر ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی جنوبی پنجاب، خواجہ عاصم ریاض سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ملتان، ڈاکٹر خالد رشید، ڈاکٹر محمد عبداللہ کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور کراچی کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
ملتان پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروشی اور اغوا سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے...
کبیر والا مبینہ پولیس مقابلے میں ایک منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، تفصیلات کے مطابق کبیروالا میں سی سی ڈی...
ملتان ضلع ملتان کی 57 یونین کونسلز میں 18 مئی سے شروع ہونے والی تین روزہ خصوصی پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی...
ملتان مخدوم رشید پولیس نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔...
لودھراں لودھراں میں حکومت پنجاب کی طرف سے ہیلتھ اصلاحات پر عملدرآمد بارے ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیرصدارت...
ملتان تعلیمی اداروں اور شاپنگ سینٹرز کے سامنے ٹریفک مینجمنٹ کیلئے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا ٹریفک ہیلپ...
ملتان خاتون سے نوسرباز نقدی اور سونے کی بالیاں لے اڑے۔ اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔ دولت گیٹ پولیس...
میاں چنوں تھانہ صدر پولیس کی کارروائی،ایک منشیات فروش گرفتار، 3کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج، تفصیلات...