ملتان (سٹاف رپورٹر) انجمن تاجران چوک بی سی جی کے سینئر نائب صدر جام اکبر حسین، سربراہ اعلیٰ مہر نواز، جنرل سیکرٹری شیخ شبیر احمد، نذیر گرمانی، شیخ کلیم اور ملک وحید نے میڈیاسےگفتگو کرتے ہو ئےکہا ہے کہ چوک بی سی جی پر تجاوزات مافیا کا قبضہ ہے، پارک کے چاروں اطراف سے جنگلے غائب ہو چکے ہیں اور غلہ منڈی کی طرف جاتے ہوئے چوک کے پاس ایک گڑھا بنا ہوا ہے جس کی وجہ سے اکثر اوقات رات کو حادثات پیش آتے ہیں، ہم کمشنر ملتان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس روڈ کو درست کیا جائے اور قبضہ مافیا سے اس جگہ کو بھی خالی کرایا جائے جو ریڑھی مافیا نے قبضے میں کیا ہواہے اور چوک بی سی جی کو خوبصورت بنایا جائے۔
چوک سرور شہید گشت پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ,تفصیل کے مطابق تھانہ...
ملتان پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کبیروالا، فرید کوٹ جہانیاں بائی پاس اور وجھیانوالا میں کارروائیاں، فوڈ سیفٹی...
ملتان علامہ قاضی نادر حسین علوی مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی صدر منتخب ہوگئے ، ان کا انتخاب گزشتہ روز مجلس وحدت...
ملتان جمعیت علماء اسلام ضلع ملتان کے امیر مفتی عامر محمود کی اہلیہ وفات پاگئیں ان کی نماز جنازہ پشاور میں ادا...
ملتان کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کی زیر صدارت عیدالاضحیٰ انتظامات بارے اجلاس منعقد ہوا جس میں چاروں...
ملتانسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پنجاب نرسنگ اینڈ ہیلتھ ورک فورس ریفارم...
ملتان ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن نے کہا کہ ادارے کی ریکوری اہداف کے لیئے تمام وسائل بروئے کار...
ملتان پولیس نے ٹریفک حادثہ میں دو افراد کے جاں بحق اور ایک زخمی ہونے کے الزام میں کار ڈرائیور کیخلاف مقدمہ...