شجاع آباد (نامہ نگار ) نوسر باز پیرا فورس کے نام پر رقم ہتھیانے لگے،تفصیل کے مطابق شجاع آباد میں نعمان سمیت اینٹوں کے بھٹے والوں کو گزشتہ روز خود کو پیرا فورس کا اہلکار ظاہر کرکے پیسے مانگنے والے کے خلاف سوشل میڈیا پر تفصیلات ڈال کر آگاہ کیا گیا، اپنانام ذیشان بتانے والا خود کو نہ صرف پیرا فورس کا سب انسپکٹر کہتا ہے بلکہ اس نے وٹس ایپ آئی ڈی پر پیرا فورس کی وردی میں ملبوس شخص کی تصویر بھی لگائی ہوئی ہے، اس واقعہ سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور سماجی حلقوں نے متعلقہ اداروں سے ایسے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
ملتان پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروشی اور اغوا سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے...
کبیر والا مبینہ پولیس مقابلے میں ایک منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، تفصیلات کے مطابق کبیروالا میں سی سی ڈی...
ملتان ضلع ملتان کی 57 یونین کونسلز میں 18 مئی سے شروع ہونے والی تین روزہ خصوصی پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی...
ملتان مخدوم رشید پولیس نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔...
لودھراں لودھراں میں حکومت پنجاب کی طرف سے ہیلتھ اصلاحات پر عملدرآمد بارے ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیرصدارت...
ملتان تعلیمی اداروں اور شاپنگ سینٹرز کے سامنے ٹریفک مینجمنٹ کیلئے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا ٹریفک ہیلپ...
ملتان خاتون سے نوسرباز نقدی اور سونے کی بالیاں لے اڑے۔ اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔ دولت گیٹ پولیس...
میاں چنوں تھانہ صدر پولیس کی کارروائی،ایک منشیات فروش گرفتار، 3کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج، تفصیلات...