اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)پاکستان کو بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا سامنا ہے،بھارت سےپاکستان میں داخل ہونے والےپانی کی آمد میں مسلسل کمی کاسامنا ہے،ہیڈمرالہ کےمقام پر دریائےچناب میں پانی کی آمد تین ہزارچھ کیوسک رہ گئی جبکہ اخراج صفر کیوسک ہے،گذشتہ چارروزمیں ہیڈمرالہ کےمقام پر دریائےچناب میں پانی کی آمدمیں چھ ہزار سات سو کیوسک کی کمی ریکارڈ کی گئی ،بھارت کی جانب سے بار بار آبی جارحیت ہوتی چلی آرہی ہے۔واپڈا کےسرکاری اعدادوشمار کے مطابق 15 فروری کو ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 3 ہزار 600 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ہے،گزشتہ4 روزمیں ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمدمیں6 ہزار700 کیوسک کی کمی ہوئی،ہیڈمرالہ کےمقام پردریائےچناب میں 14 فروری کوپانی کی آمد 4ہزار800 کیوسک تھی اور 13 فروری کوپانی کی آمد6 ہزار200 کیوسک تھی،ہیڈمرالہ کےمقام پردریائے چناب میں 11 فروری کو پانی کی آمد10 ہزار300کیوسک اور پانی کا اخراج 4 ہزار 100 کیوسک تھا۔
بغداد سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی...
کراچی ایف بی آئی سربراہ کاش پٹیل اپنی پوزیشن پر غیر یقینی صورتحال اور نوکری جانے کے خوف کا شکارہیں ،بعض...
کراچی وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان مخلصانہ کوشش کر رہا ہے کہ یہ تنازعہ ختم ہوسکے۔ ماہر...
اسلام آباد سفارت کاری کی دنیا میں بڑی کامیابیاں عام طور پر مہینوں، اور بعض اوقات برسوں میں حاصل ہوتی ہیں،...
اسلام آ باد پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز ہفتہ کے روز کراچی سے مدینہ منورہ پہنچ گئی جہاں 155عازمین کا...
کراچی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ڈیزل کے بعد پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا...
ویٹیکن سٹی پوپ لیو چہاردہم کا کہنا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ ان کے بیانات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کے...
کراچی نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا۔ حزب اللہ بدستور برقرار، شمالی سرحد کا...