اسلام آباد (نمائندہ خصوصی، محمد صالح ظافر) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اتوار کی رات گئے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ جے یو آئی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کے اس سفرِ سعادت میں ان کے اہل خانہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی سربراہ پیر کے روز مدینہ منورہ پہنچیں گے، جہاں روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے بعد وہ مکہ مکرمہ روانہ ہوں گے اور عمرہ ادا کریں گے۔ وہ مجموعی طور پر دو ہفتے مملکت میں قیام کریں گے۔
بغداد سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی...
کراچی ایف بی آئی سربراہ کاش پٹیل اپنی پوزیشن پر غیر یقینی صورتحال اور نوکری جانے کے خوف کا شکارہیں ،بعض...
کراچی وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان مخلصانہ کوشش کر رہا ہے کہ یہ تنازعہ ختم ہوسکے۔ ماہر...
اسلام آباد سفارت کاری کی دنیا میں بڑی کامیابیاں عام طور پر مہینوں، اور بعض اوقات برسوں میں حاصل ہوتی ہیں،...
اسلام آ باد پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز ہفتہ کے روز کراچی سے مدینہ منورہ پہنچ گئی جہاں 155عازمین کا...
کراچی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ڈیزل کے بعد پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا...
ویٹیکن سٹی پوپ لیو چہاردہم کا کہنا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ ان کے بیانات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کے...
کراچی نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا۔ حزب اللہ بدستور برقرار، شمالی سرحد کا...