کراچی (نیوز ڈیسک) چین نے خفیہ جوہری سہولیات میں توسیع شروع کر دی، امریکی میڈیا کے مطابق سیٹلائیٹ تصاویر سے انکشاف ہوا ہے کہ بیجنگ نے سسچوان صوبے کے دور دراز علاقوں میں جوہری سائٹس کو پھیلایا اور اپ گریڈ کیا ہے،تبدیلیاں START معاہدہ ختم ہونے کے بعد سامنے آئیں، عالمی جوہری کنٹرول فریم ورک پر دباؤ بڑھ گیا۔ سیٹلائیٹ تصاویر کے تجزیے سے پتا چلا ہے کہ چین نے اپنے سسچوان صوبے کے پوشیدہ جوہری سے متعلق مقامات میں بڑی توسیع اور نئے انفراسٹرکچر کی تعمیر کی ہے، جس سے اس کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کو تیز کرنے کی کوششیں سامنے آتی ہیں۔ تصاویر میں Zitong اور Pingtong جیسے خفیہ مراکز میں نئے بنکر، مضبوط حفاظتی دیواریں اور خطرناک مواد کے لیے پائپنگ سسٹمز نظر آئے ہیں، جنہیں ماہرین پلوتونیم “پِٹس” یا ہتھیاروں کے دھماکہ خیز جزو کی تیاری یا اعلی درجے کے دھماکہ خیز ٹیسٹنگ کیلئے مناسب سمجھتے ہیں۔
بغداد سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی...
کراچی ایف بی آئی سربراہ کاش پٹیل اپنی پوزیشن پر غیر یقینی صورتحال اور نوکری جانے کے خوف کا شکارہیں ،بعض...
کراچی وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان مخلصانہ کوشش کر رہا ہے کہ یہ تنازعہ ختم ہوسکے۔ ماہر...
اسلام آباد سفارت کاری کی دنیا میں بڑی کامیابیاں عام طور پر مہینوں، اور بعض اوقات برسوں میں حاصل ہوتی ہیں،...
اسلام آ باد پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز ہفتہ کے روز کراچی سے مدینہ منورہ پہنچ گئی جہاں 155عازمین کا...
کراچی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ڈیزل کے بعد پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا...
ویٹیکن سٹی پوپ لیو چہاردہم کا کہنا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ ان کے بیانات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کے...
کراچی نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا۔ حزب اللہ بدستور برقرار، شمالی سرحد کا...