لاہور(خالدمحمودخالد) پاکستان کا ایک خصوصی طیارہ لاہور سے روانہ ہو کر بھارتی فضائی حدود سے گزرتے ہوئے کولمبو پہنچ گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق اس خصوصی طیارے میں پاکستان کی اعلی شخصیت کولمبو پہنچی ہے۔ بین الاقوامی فلائٹ ٹریکنگ پلیٹ فارم Flightradar24 کی رپورٹ کے مطابق طیارہ Gulfstream G450 جس کا کال سائن PAAAF296 ہے، لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دوپہر 1:27 بجے روانہ ہوا اور تقریباً پانچ گھنٹے بیس منٹ کی پرواز کے بعد شام 7:16 بجے کولمبو کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر لینڈ ہوا۔ یہ طیارہ پاکستان کے جنوبی علاقوں سے گزر کر کراچی کے قریب بحیرہ عرب کی سمندری حدود میں داخل ہوا جہاں سے بھارتی سمندری حدود اور ممبئی کنٹرولڈ ایئر اسپیس کے اوپر سے ہوتا ہوا بھارت کے مغربی ساحل گجرات، مہاراشٹر، کرناٹک کے قریب سے گزرتا ہوا خلیج بنگال کی طرف پہنچا جہاں سے یہ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں لینڈ کر گیا۔
بغداد سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی...
کراچی ایف بی آئی سربراہ کاش پٹیل اپنی پوزیشن پر غیر یقینی صورتحال اور نوکری جانے کے خوف کا شکارہیں ،بعض...
کراچی وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان مخلصانہ کوشش کر رہا ہے کہ یہ تنازعہ ختم ہوسکے۔ ماہر...
اسلام آباد سفارت کاری کی دنیا میں بڑی کامیابیاں عام طور پر مہینوں، اور بعض اوقات برسوں میں حاصل ہوتی ہیں،...
اسلام آ باد پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز ہفتہ کے روز کراچی سے مدینہ منورہ پہنچ گئی جہاں 155عازمین کا...
کراچی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ڈیزل کے بعد پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا...
ویٹیکن سٹی پوپ لیو چہاردہم کا کہنا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ ان کے بیانات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کے...
کراچی نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا۔ حزب اللہ بدستور برقرار، شمالی سرحد کا...