کراچی (نیوز ڈیسک) انسانوں میں دانتوں کی تیسری پوشیدہ قطار کا انکشاف، جینیاتی عمل سے نئے دانت اُگانے کی امید روشن، 2030 تک دانت اُگانے والی دوا متوقع ہے۔ جاپان کے ماہرینِ دندان سازی نے انکشاف کیا ہے کہ انسانوں کے مسوڑھوں میں دانتوں کی ایک تیسری پوشیدہ قطار کے آثار موجود ہوتے ہیں، جنہیں مخصوص جینیاتی عمل کے ذریعے فعال کیا جا سکتا ہے۔ اگر جاری انسانی آزمائشیں کامیاب رہیں تو 2030 تک نئے دانت اُگانے کی دوا دستیاب ہونے کی توقع ہے۔ جاپانی محققین کے مطابق 2024 میں اس دوا کے انسانی کلینیکل ٹرائل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق تقریباً ایک فیصد افراد ایسے جینیاتی عارضے کا شکار ہوتے ہیں جس میں مکمل دانت نہیں اُگ پاتے۔ محققین کے مطابق انسانوں کے مسوڑھوں میں دانتوں کی تیسری قطار کے ابتدائی خلیاتی ابھار پہلے سے موجود ہوتے ہیں، جنہیں مناسب جینیاتی تحریک دے کر فعال کیا جا سکتا ہے۔
راولپنڈی اسلام آبادپولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 2 اشتہاریوں سمیت 24 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا۔ م،...
راولپندی راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحانات کل بدھ سے شروع ہو رہے ہین جس کیلئے تعلیمی...
راولپنڈی ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد ملک جمیل ظفر کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں ایک اہم...
راولپنڈی 4 روزہ انسداد پولیو مہم کے لئے راولپنڈی پولیس کے 900 سے زیادہ ملازمین سیکورٹی فرائض سرانجام دے رہے...
راولپنڈی نجی ری ہیب سینٹر میںمریضوں پر وحشیانہ تشدد، غیر انسانی سلوک کیا جاتاہے ، انوسٹمنٹ کے نام پر میری...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ منظر عام پر آنے والی مبینہ ’’سائفر لیک‘‘ نے نہ صرف کئی پوشیدہ...
اسلام آبادقومی اسمبلی کو بتایاگیاہے کہ وفاقی دارالحکومت میں لیبارٹری ٹیسٹوں کی یکساں فیس مقررکرنے کے حوالہ...
اسلام آ باد پی ٹی وی کے سابق کنٹرولر و سماجی شخصیت عون محمد رضوی کی 27 ویں برسی 24مئی 2026 بروز اتوار بمقام مرکزی...