کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جوہری معاہدے کے لیے سمجھوتے پر تیار، شرط یہ ہے کہ امریکا کو معاشی پابندیاں نرم کرنا ہوں گی، برطانوی میڈیا سے گفتگو میں نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی کا کہنا تھا سمجھوتوں پر غور کیا جاسکتا ہے، امریکا کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہ پابندیاں اٹھانے اور اعتماد سازی کیلئے تیار ہے، اب گیند امریکا کی کورٹ میں ہے، اگر واشنگٹن مخلص ہو تو معاہدے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔ ایران نے عندیہ دیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی یا کسی نئے فریم ورک پر پیش رفت کے لیے لچک دکھانے کو تیار ہے، بشرطیکہ واشنگٹن اقتصادی پابندیوں کے خاتمے پر سنجیدہ بات چیت کرے۔
راولپنڈی اسلام آبادپولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 2 اشتہاریوں سمیت 24 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا۔ م،...
راولپندی راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحانات کل بدھ سے شروع ہو رہے ہین جس کیلئے تعلیمی...
راولپنڈی ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد ملک جمیل ظفر کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں ایک اہم...
راولپنڈی 4 روزہ انسداد پولیو مہم کے لئے راولپنڈی پولیس کے 900 سے زیادہ ملازمین سیکورٹی فرائض سرانجام دے رہے...
راولپنڈی نجی ری ہیب سینٹر میںمریضوں پر وحشیانہ تشدد، غیر انسانی سلوک کیا جاتاہے ، انوسٹمنٹ کے نام پر میری...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ منظر عام پر آنے والی مبینہ ’’سائفر لیک‘‘ نے نہ صرف کئی پوشیدہ...
اسلام آبادقومی اسمبلی کو بتایاگیاہے کہ وفاقی دارالحکومت میں لیبارٹری ٹیسٹوں کی یکساں فیس مقررکرنے کے حوالہ...
اسلام آ باد پی ٹی وی کے سابق کنٹرولر و سماجی شخصیت عون محمد رضوی کی 27 ویں برسی 24مئی 2026 بروز اتوار بمقام مرکزی...