اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارالحکومت میں شاہراہوں پر دسترخوان لگانے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی ، دستر خوان لگانے کے خواہشمند افراد مکمل تفصیلات کے ساتھ درخواست جمع کروا سکتے ہیں، جس پر ضلعی انتظامیہ جگہ کی نشاندہی، سیکورٹی سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے گی، خواہشمند حضرات اپنے شناختی کوائف اور جگہ کی تفصیلات جمع کروا سکتے ہیں، شہر بھر سے 18 درخواستیں اب تک موصول ہوئی ہیں، اسسٹنٹ کمشنرز کے جگہ کا معائنہ کرنے کے بعد اجازت نامہ جاری کیا جائے گا، بغیر رجسٹریشن عوامی دستر خوان لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
اسلام آباد نائب وزیرِاعظم / وزیرِخارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے علاقائی روابط کے فروغ، اقتصادی شراکت داریوں...
اسلام آباد قومی احتساب بیورو اسلام آباد/راولپنڈی نے اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں...
راولپنڈی معرکہ حق تقریبات کے لئے آج اسلام آباد کی مختلف سڑکیں ٹریفک کے لئے بند رہیں گی، 10مئی کو صبح 4 بجے سے...
اسلام آباد وزیر اعلی محترمہ مریم نواز شریف کی ھدایات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب امجد حفیظ کے...