خیرپور (غلام عباس بھنبھرو)خیرپور میں قومی شاہراہ پرخوفناک حادثہ بہاول پور سے کراچی جانے والی مسافر بس ٹرالر کے ساتھ ٹکراگئی خواتین اور بچوں سمیت11 افراد جانبحق 10افراد زخمی جانبحق اور زخمی افراد بہاول پور سے کراچی جارہے تھےتفصیلات کےمطابق خیرپور میں قومی شاہراھ پر ٹنڈومستی کے قریب بہاول پور سے کراچی جانے والی مسافر بس ٹرالر کے ساتھ ٹکراگئی جس کےنتیجے میں بس میں سوار خواتین اور بچوں سمیت11 افرادموقع پر جانبحق اور10مسافر زخمی ہوگئے ۔
اسلام آباد نائب وزیرِاعظم / وزیرِخارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے علاقائی روابط کے فروغ، اقتصادی شراکت داریوں...
اسلام آباد قومی احتساب بیورو اسلام آباد/راولپنڈی نے اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں...
راولپنڈی معرکہ حق تقریبات کے لئے آج اسلام آباد کی مختلف سڑکیں ٹریفک کے لئے بند رہیں گی، 10مئی کو صبح 4 بجے سے...
اسلام آباد وزیر اعلی محترمہ مریم نواز شریف کی ھدایات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب امجد حفیظ کے...