اسلام آباد(صالح ظافر)وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر2مارچ کی صبح 11 بجے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘یہ تیسرے پارلیمانی سال کا آغاز ہوگا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اس مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ذرائع نے اشارہ دیا ہے کہ پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتوں نے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خلل ڈالنے کی دھمکی دی ہے۔ یہ موجودہ پارلیمنٹ کے سامنے صدر آصف زرداری کا تیسرا سالانہ خطاب ہوگا جبکہ مجموعی طور پر یہ ان کا آٹھواں سالانہ خطاب ہوگا۔ وہ 2009 کی قومی اسمبلی میں پانچ بار اسی طرح کا خطاب کر چکے ہیں۔صدر اپنے خطاب میں حکومت کی گزشتہ سال کی کارکردگی پر روشنی ڈالیں گے اور اگلے سال کے لیے حکومتی منصوبوں کو اجاگر کریں گے۔
راولپنڈی اسلام آبادپولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 2 اشتہاریوں سمیت 24 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا۔ م،...
راولپندی راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحانات کل بدھ سے شروع ہو رہے ہین جس کیلئے تعلیمی...
راولپنڈی ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد ملک جمیل ظفر کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں ایک اہم...
راولپنڈی 4 روزہ انسداد پولیو مہم کے لئے راولپنڈی پولیس کے 900 سے زیادہ ملازمین سیکورٹی فرائض سرانجام دے رہے...
راولپنڈی نجی ری ہیب سینٹر میںمریضوں پر وحشیانہ تشدد، غیر انسانی سلوک کیا جاتاہے ، انوسٹمنٹ کے نام پر میری...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ منظر عام پر آنے والی مبینہ ’’سائفر لیک‘‘ نے نہ صرف کئی پوشیدہ...
اسلام آبادقومی اسمبلی کو بتایاگیاہے کہ وفاقی دارالحکومت میں لیبارٹری ٹیسٹوں کی یکساں فیس مقررکرنے کے حوالہ...
اسلام آ باد پی ٹی وی کے سابق کنٹرولر و سماجی شخصیت عون محمد رضوی کی 27 ویں برسی 24مئی 2026 بروز اتوار بمقام مرکزی...