اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مذہبی امور اور چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک سرداریوسف نے کہا ہے کہ صدر،وزیر اعظم سمیت قومی قیادت صوبہ ہزارہ کی حمایت کر چکی ہے،چھوٹے صوبوں کے قیام سے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل اور وسائل بھی کم خرچ ہونگے،وقت کی ضرورت ہے کہ ہزارہ کو فی الفور صوبہ بنایا جائے، آئین عوام کی سہولت کیلئے ہوتا ہے، وقت اور حالات کےمطابق اس میں ترامیم کی جا سکتی ہیں،میں وزیراعظم شہباز شریف سے اس حوالے سے بات کر چکا ہوں، انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ اس حوالے سے وہ جلد اجلاس منعقد کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے داود چورنگی کراچی میں صوبہ ہزارہ تحریک کراچی کے زیر اہتمام صوبہ ہزارہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
کراچی امریکہ کا 4.7 ارب ڈالر پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز میزائل کا معاہدہ، لاک ہیڈ مارٹن کو نئے میزائل کا بڑا کنٹریکٹ...
کراچی امریکا ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے پر رضامند؟ متضاد دعوے،ایرانی ذرائع نے دعویٰ کیا واشنگٹن اثاثے...
کراچی روس نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات اہم موقع ہے، تمام فریقین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، کشیدگی کم کرنے...
اسلام آباد مصر ،ترکیہ ،رومانیہ ، ایران اور سعودی عرب کے پاکستان کے حق میں نغمے ،امریکہ اور ایران کے درمیان...
اسلام آباد نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر...
لاہورلاہورہائیکورٹ کے جسٹس ملک جاوید اقبال وینس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بیرون ملک جانے والے مسافر...
کراچی صدرٹرمپ کیخلاف اندرونی سیاسی جنگ شروع، برطرفی کی باتیں، ایران جنگ و خارجہ پالیسی ، صدرپر ذہنی طور پر...
کراچی اسرائیل سے مذاکرات ، حزب اللہ کی مخالفت،صہیونی حملوں میں 10افرادشہیدہوگئے۔ اسرائیل لبنان بات چیت پر...