کراچی (رفیق مانگٹ) بنگلہ دیش میں نئی حکومت کی حلف برداری، 13 ممالک کے رہنما مدعو، مودی بھی شامل، طارق رحمان وزیرِاعظم بننے کو تیار، ڈھاکہ میں 17 فروری کو تقریب، پاکستان، چین، سعودی عرب مدعو، ترکیہ، بھارت، عرب امارات، قطر، ملائیشیا، برونائی، سری لنکا، نیپال، مالدیپ اور بھوٹان کو بھی دعوت دی گئی ہے۔ بنگلہ دیش میں 2026 کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کی حکومت منگل کو حلف اٹھائے گی۔ عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے تقریب میں شرکت کے لیے 13 ممالک کے رہنماؤں کو مدعو کیا ہے، جن میں بھارت بھی شامل ہے، جبکہ پارٹی چیئرمین طارق رحمان وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے جا رہے ہیں۔
کراچی امریکہ کا 4.7 ارب ڈالر پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز میزائل کا معاہدہ، لاک ہیڈ مارٹن کو نئے میزائل کا بڑا کنٹریکٹ...
کراچی امریکا ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے پر رضامند؟ متضاد دعوے،ایرانی ذرائع نے دعویٰ کیا واشنگٹن اثاثے...
کراچی روس نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات اہم موقع ہے، تمام فریقین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، کشیدگی کم کرنے...
اسلام آباد مصر ،ترکیہ ،رومانیہ ، ایران اور سعودی عرب کے پاکستان کے حق میں نغمے ،امریکہ اور ایران کے درمیان...
اسلام آباد نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر...
لاہورلاہورہائیکورٹ کے جسٹس ملک جاوید اقبال وینس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بیرون ملک جانے والے مسافر...
کراچی صدرٹرمپ کیخلاف اندرونی سیاسی جنگ شروع، برطرفی کی باتیں، ایران جنگ و خارجہ پالیسی ، صدرپر ذہنی طور پر...
کراچی اسرائیل سے مذاکرات ، حزب اللہ کی مخالفت،صہیونی حملوں میں 10افرادشہیدہوگئے۔ اسرائیل لبنان بات چیت پر...