لاہور(خبرنگار) انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی (آئی ٹی یو)، لاہور نے اتوار 15 فروری 2026 کو اپنے مین کیمپس برکی روڈ پر پانچویں کانووکیشن کا انعقاد کیا، جس میں مجموعی طور پر 528 طلبہ کو ڈگریاں تفویض کی گئیں، جن میں 367 بی ایس، 147 ایم ایس اور 14 پی ایچ ڈی اسکالرز شامل تھے، جبکہ شاندار تعلیمی کارکردگی پر 14 طلبہ کو گولڈ میڈلز سے نوازا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال چوہدری تھے، جنہوں نے پی ایس ڈی پی کے تحت تعمیر ہونے والے منصوبوں کا افتتاح کیا، جو آئی ٹی یو کو جدید تحقیق اور جدت کا قومی مرکز بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
لاہورسیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں...
لاہور سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شیخ انوار الحق نے کہا ہے کہ حضرت عثمان غنیؓ کا دور خلافت تاریخ کے سنہری اوراق میں...
لاہوروفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے ریجنل آفس لاہور کا دورہ کیا اس موقع پر ممبر انچارج وفاقی محتسب وقاص علی...
لاہورورلڈ بینک نے بھی اپنی چھت ،اپنا گھر پروگرام میں شرکت کیلئے دلچسپی اور معاونت کا اظہار کردیا ہے۔ صوبائی...
لاہورگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے. گلگت بلتستان...
لاہور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور حافظ کریم داد چغتائی نے ڈی سی آفس میں ایک ریونیو کھلی کچہری کا انعقاد...
لاہور استحکام پاکستان پارٹی کے تیسرے یوم تاسیس پر مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا...
لاہور امیر الدین میڈیکل کالج میں5روزہ سمر کورس ʼʼکلینیکل انہانسمنٹ اینڈ ریسسی ٹیشنʼʼ کا آغاز کردیا، پرنسپل...