اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مذہبی امور اور چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک سرداریوسف نے کہا ہے کہ صدر،وزیر اعظم سمیت قومی قیادت صوبہ ہزارہ کی حمایت کر چکی ہے،چھوٹے صوبوں کے قیام سے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل اور وسائل بھی کم خرچ ہونگے،وقت کی ضرورت ہے کہ ہزارہ کو فی الفور صوبہ بنایا جائے، آئین عوام کی سہولت کیلئے ہوتا ہے، وقت اور حالات کےمطابق اس میں ترامیم کی جا سکتی ہیں،میں وزیراعظم شہباز شریف سے اس حوالے سے بات کر چکا ہوں، انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ اس حوالے سے وہ جلد اجلاس منعقد کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے داود چورنگی کراچی میں صوبہ ہزارہ تحریک کراچی کے زیر اہتمام صوبہ ہزارہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
کراچی امریکا کی ایران سے منسلک جہازوں پر قبضہ کرنے کی تیاری، امریکی افواج دنیا بھر میں تہران کی مدد کرنے والے...
کراچی نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا۔ حزب اللہ بدستور برقرار، شمالی سرحد کا...
بغداد سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی...
کراچی بھائی کے عطیہ اسٹیم سیلز سے مریض ایچ آئی وی سے نجات پانیوالا پہلا شخص بن گیا۔ بھائی کے نایاب جینیاتی...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکاکے ساتھ پسِ پردہ مذاکرات کی تفصیلات منظرِ عام...
تہران امریکی ناکہ بندی کا الزام ، ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی ۔ تیل اور گیس کی عالمی ترسیل متاثر...
کراچی ایران کا ’مچھر بیڑا‘ آبنائے ہرمز میں اب بھی مؤثر ہتھیار ہے، یہ کشتیاں اچانک حملے، میزائل اور ڈرون...
انطالیہ نائب ایرانی وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے ٹرمپ پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’’سوشل میڈیا پر بہت بولتے...