کراچی (نیوز ڈیسک) ایلون مسک بمقابلہ جیف بیزوس، ارب پتیوں کی چاند کے لیے نئی جنگ، دونوں اپنی اپنی کمپنیوں کے ذریعے چاند پر انسانی قیام اور بنیادی ڈھانچہ قائم کرنیکی دوڑ میں ہیں۔ مسک کا فوکس چاند پر خود رو شہر، بیزوس نے خلائی سیاحت روک کر بلو مون پروگرام پر توجہ مرکوز کرلی۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی ارب پتی ایلون مسک اور جِیف بیزوس کے درمیان خلائی مقابلہ اب چاند پر مرکوز ہو گیا ہے، جس میں دونوں اپنی اپنی کمپنیوں اسپیس ایکس اور بلو اویجن کے ذریعے چاند پر انسانی قیام اور بنیادی ڈھانچہ قائم کرنے کی دوڑ میں ہیں۔ مسک نے مریخ کے بجائے چاند پر “خود بڑھنے والا شہر” بنانے پر توجہ دی ہے، جبکہ بیزوس نے اپنی خلائی سیاحت کی منصوبہ بندی عارضی طور پر روک کر بلو مون پروگرام پر وسائل مرکوز کر دیے ہیں۔
کراچی امریکا کی ایران سے منسلک جہازوں پر قبضہ کرنے کی تیاری، امریکی افواج دنیا بھر میں تہران کی مدد کرنے والے...
کراچی نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا۔ حزب اللہ بدستور برقرار، شمالی سرحد کا...
بغداد سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی...
کراچی بھائی کے عطیہ اسٹیم سیلز سے مریض ایچ آئی وی سے نجات پانیوالا پہلا شخص بن گیا۔ بھائی کے نایاب جینیاتی...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکاکے ساتھ پسِ پردہ مذاکرات کی تفصیلات منظرِ عام...
تہران امریکی ناکہ بندی کا الزام ، ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی ۔ تیل اور گیس کی عالمی ترسیل متاثر...
کراچی ایران کا ’مچھر بیڑا‘ آبنائے ہرمز میں اب بھی مؤثر ہتھیار ہے، یہ کشتیاں اچانک حملے، میزائل اور ڈرون...
انطالیہ نائب ایرانی وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے ٹرمپ پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’’سوشل میڈیا پر بہت بولتے...