اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی حلف برداری 17فروری کو ڈھاکہ میں ہو ہوگی۔ ذ رائع کے مطا بق وزیر اعظم پاکستان کو بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سےتقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطا بق وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بنگلہ دیش کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم آسٹرین چانسلر کی دعوت پر پہلے سے طے شدہ دورے دورے پر آسٹریا ویانا گئے ہوئے ہیں۔اعلی سطح وفد تقریب حلف برداری میں وزیراعظم اور پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔پروفیسر محمد یونس نے 13 ممالک کے سربراہانِ حکومت کو دعوت دے دی ہے۔ذرائع کے مطا بق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز،صادق بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ان کے ہمراہ پاکستان کا اعلی سطح وفد تقریب حلف برداری میں شریک ہوگا۔
کراچی امریکا کی ایران سے منسلک جہازوں پر قبضہ کرنے کی تیاری، امریکی افواج دنیا بھر میں تہران کی مدد کرنے والے...
کراچی نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا۔ حزب اللہ بدستور برقرار، شمالی سرحد کا...
بغداد سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی...
کراچی بھائی کے عطیہ اسٹیم سیلز سے مریض ایچ آئی وی سے نجات پانیوالا پہلا شخص بن گیا۔ بھائی کے نایاب جینیاتی...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکاکے ساتھ پسِ پردہ مذاکرات کی تفصیلات منظرِ عام...
تہران امریکی ناکہ بندی کا الزام ، ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی ۔ تیل اور گیس کی عالمی ترسیل متاثر...
کراچی ایران کا ’مچھر بیڑا‘ آبنائے ہرمز میں اب بھی مؤثر ہتھیار ہے، یہ کشتیاں اچانک حملے، میزائل اور ڈرون...
انطالیہ نائب ایرانی وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے ٹرمپ پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’’سوشل میڈیا پر بہت بولتے...