کورنگی،گولی لگنے سےلڑکا زخمی

16 فروری ، 2026

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی نمبر1میں مبینہ طورپرنامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 13 سالہ حبیب ولد اعظم زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق نوجوان کو پیٹ میں گولی لگی ، حالت خطرے سے باہر ہے۔