کراچی ( پ ر)ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے بلوچستان کے مختلف مقامات پر دہشت گرد حملے کی شدیدمذمت کی اور کہا کہ دہشت گرد پاکستان کے دشمن بیرونی قوتوں کے آلہ کار ہیں ، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور عوام نے ہمیشہ اپنے اتحاد ،عزم اور ولولے سے دہشت گردوں اور ان کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا ہے دہشت گردی کی کارروائیاں پاکستان کی بہادر سیکیورٹی فورسز اور عوام کے حوصلے پشت نہیں کر سکتیں۔
کراچی کوکین کوئن انمول عرف پنکی کو دوروز قبل پہلی پیشی میں شاہانہ انداز میں عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں اس...
کراچی سندھ پولیس نے کو انمول پنکی کے بے نامی اکائونٹس کی تفصیلات جمع کرنے کے لئے ایف آئی اے سے رجوع کرلیا ہے...
کراچی کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کو پولیس نے 16مقدمات میں تین مختلف عدالتوں میں پیش کیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی...
کراچی کوکین کوئن پنکی عدالت میں بابا نامی شخص کو تلاش کرتی رہی۔ بابا کا نام سامنے آنے پر پولیس اور قانون...
کراچی پنکی کیس کا جائزہ لینے کیلئے قائمہ کمیٹی داخلہ سندھ کااہم اجلاس 20مئی کو طلب ،اجلاس میں قومی اسمبلی کی...
کراچی پنکی کی تند و تیز انداز میں پیشی پولیس حکام کیلئے درد سر بن گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹس کا مجموعی طور پر 8روزہ...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ قومی اسمبلی نے صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں اغوا شدہ آئل ٹینکر...
کراچی سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں...