کراچی (نیوز ڈیسک)یورپی پارلیمان کی سکیورٹی اور دفاعی کمیٹی کی سربراہ ماری آگنس اشٹراک سمرمان نے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کی میونخ سکیورٹی کانفرنس میں کی گئی تقریر کو یورپ کے نام زہریلا محبت نامہ قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق امریکی وزری خارجہ کے خطاب میں تعاون سے زیادہ دوریاں نمایاں تھیں۔اشٹراک سمرمان نے کہا کہ روبیو نے کانفرنس میں نرم لہجے کااستعمال ضرور کیا لیکن ان کی گفتگو کا بنیادی پیغام یہی رہا کہ یورپ اپنا کام کرے اور امریکہ اپنا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ روبیو کی تقریر میں نیٹو کے آرٹیکل پانچ، جمہوری اقدار اور یوکرین کے بارے میں واضح پوزیشن جیسے موضوعات کا فقدان تھا۔یوکرین پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے متنبہ کیا، جہاں سب سے زیادہ ضرورت ہے، وہاں یورپ خود غیر حاضر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی میز پر جگہ حاصل کرنے کے لیے یورپ کو سرگرم کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ امریکہ اس معاملے میں غیر جانب دار ثالث نہیں۔
کوئٹہبلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری اور چار سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی،تفصیلات کے مطابق حکومتِ...
کراچی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرو وائس چانسلر پروفیسر جہاں آرا حسن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ایک...
کراچی اسرائیل کی جانب سے گزشتہ برس ایران جنگ سے قبل بھی عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈا قائم کیے جانے کا انکشاف ہوا...
کراچی کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا ایمرجنسی، ڈبلیو ایچ او کا عالمی خطرے کا اعلان، دونوں افریقی ملکوں...
اسلام آباد پارلیمنٹ کے دونوں ایوان ہفتہ رواں کے اختتام پر غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہوجائیں گے اور آئندہ...
کراچی نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے ملک بھر میں اپنے دفاتر کی کارکردگی اور اسٹاف کی نگرانی کرنے کے...
سیالکوٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کو پاکستانی ایپسٹین فائلز قرار دیدیا۔...
کوئٹہبلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس دوروز کیلئے معطل کر دی گئی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی...