کراچی(نیوزڈیسک)ترکیے کے حکام نے غیر قانونی طور پر یورپ جانےکی کوشش کرنے والے 18افغان مہاجرین کو صوبہ ادرنہ سےگرفتار کرلیا۔ گزشتہ سال ملک بھر میں ایک لاکھ 52 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکینِ وطن کو حراست میں لیا گیا جن میں 42 ہزار سے زیادہ افغان شہری شامل تھےترک خبررساں ایجنسی کے مطابق گرفتار افغان مہاجرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں ملک بدری کی کارروائی کے لیے متعلقہ مراکز منتقل کر دیا گیا ہے۔ترک سرحدی فورسز کے مطابق یہ گرفتاری ایک ایسے آپریشن کے دوران عمل میں آئی جس کا مقصد زمینی راستوں کے ذریعے یورپی ممالک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والوں کو روکنا تھا۔
اسلام آباد حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ، نئی قیمت 273 روپے 92 پیسے فی...
کراچی امریکی مندوب مائیکل والٹزنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ چین کے دورے کے بعد بیجنگ نے...
لاہور منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کی لاہور میں رہائش سے متعلق اہم انکشافات سامنے...
ریاض سعودی عرب کے وزیر صنعت و معدنی وسائل بندرابراھیم الخریف نے پاکستانی وزیر صنعت ہارون اخترخان اور وزیر...
کراچی منشیات فروشی میں گرفتار انمول عرف پنکی کے ایک اور اکاؤنٹنٹ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، پولیس حکام کے...
کراچی انمول پنکی کیس میں اعلی افسران کی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنکی کارٹیل کی منشیات...
نوشکی نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ کے نتیجے میں براہوئی زبان کے نامور شاعر پروفیسر حیات غمخوار جان بحق ہوگئے...
اسلام آباد پنجاب اور سندھ کی گندم منڈیوں میں تیزی، قیمتوں میں نمایاں اضافہ،پنجاب کی منڈیوں میں گندم 3900 سے...