کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں شرکت کے بعد قومی ہاکی ٹیم منگل کو آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچے گی، پہلے اور دوسرے مرحلے کے 8 میچوں میں ٹیم کو شکست ہوئی ۔ قومی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے 24فروری کو مصر روانہ ہوگی ۔ ایف آئی ایچ ورلڈکپ اسی سال جرمنی اور نیدر لینڈ میں منعقد ہوگا۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے 1971 میں بارسلونا ( اسپین )، 1978 میں بیونس آئرس (ارجنٹائن )، 1982 میں بھارت کے شہر ممبئی اور 1994 میں آخری بار اولمپئن شہباز سینئر کی قیادت میں سڈنی ( آسٹریلیا) میں ورلڈکپ جیتا تھا۔
کراچیپاکستان کے امپائر احسن رضا آئی سی سی ایلیٹ پینل میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر جگہ برقرار رکھنے میں...
کراچی پاکستانی ٹیم کے بیٹسمین بابر اعظم سلہٹ ٹیسٹ کے لئے فٹ ہوگئے ہیں اور ڈھاکا میں بیٹنگ کوچ اسد شفیق کی...
کراچی آئی سی سی ون ڈے ٹیموں کی سالانہ رینکنگ میں بھارتی ٹیم کا رینکنگ میں 118 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر برقرار...
بارسلونا اسپینش لیگ میں روایتی حریف ریال میڈرڈ کو بارسلونا نے ایل کلاسیکو میں 0-2 سے شکست دے کر لا لیگا کا 29واں...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عبوری صدر محی الدین احمد وانی کے احکامات پر قومی جونیئر اور سینئر ہاکی کیمپوں...
کراچیپریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو گولڈ ٹورنامنٹ کا آغاز منگل سے چار شہروں میں ہورہا ہے۔ٹورنامنٹ میں 12 مئی سے 21 جون...
کراچی پاکستان اور زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز منگل سے کراچی میں...
کراچی پاکستانی بیٹسمین سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ اس وقت آپ کچھ نہیں کہہ سکتے کہ کس کو ٹیسٹ میں برتری حاصل...