جڑانوالہ ( آ ن لائن ) رمضان المبارک کی آمد سے قبل عوام کیلئے خو شخبری، حکومتی ہدایت پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے پاکستان گھی ملز مالکان کی ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں اور معیار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا.ملاقات کے بعد وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی سلمی بٹ نے میڈیا کو بتایا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ رمضان المبارک میں تمام برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل پر فی کلو یا فی لٹر پیکٹ کی قیمت میں 10 سے 16 روپے تک رعایت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح ہے کہ رمضان کے بابرکت مہینے میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے۔
کراچی پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں کو فوری طور پر...
کراچی لاہور میں موسمی خرابی کی وجہ سے راس الخیمہ سے پہنچی پرواز جی 9854لینڈ نہ کرسکی جسے فیصل اباد اتارا گیا...
کراچی امریکا میں نوجوان مردوں میں سنگل رہنے کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔60فیصد نوجوان سنگل، مردوں کی بڑی...
اسلام آباد سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ مستقبل کے تنازعات میں...
کراچی بلوچ کالونی پل سے شارع فیصل اترنے والوں کیلئے یوٹرن بند۔ ایئرپورٹ جانے والے شہری بلوچ کالونی پل عبور...
کراچی (اسٹاف رپورٹرچیئر مین آفاق احمد نےکہا ہے کہ کراچی کے عوام پر مظالم کے پیچھے متحدہ ہے۔ مہاجر بستیوں میں...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی چینی کمپنیوں کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت، چین کے 32رکنی وفد سے ملاقات...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نے9سالہ بچے کی حوالگی کے مقدمہ میں قرار دیا ہےکہ دوسری شادی کی بنیاد پر ماں سے...