کراچی (نیوز ڈیسک) چین نے خفیہ جوہری سہولیات میں توسیع شروع کر دی، امریکی میڈیا کے مطابق سیٹلائیٹ تصاویر سے انکشاف ہوا ہے کہ بیجنگ نے سسچوان صوبے کے دور دراز علاقوں میں جوہری سائٹس کو پھیلایا اور اپ گریڈ کیا ہے، تبدیلیاں START معاہدہ ختم ہونے کے بعد سامنے آئیں، عالمی جوہری کنٹرول فریم ورک پر دباؤ بڑھ گیا۔ سیٹلائیٹ تصاویر کے تجزیے سے پتا چلا ہے کہ چین نے اپنے سسچوان صوبے کے پوشیدہ جوہری سے متعلق مقامات میں بڑی توسیع اور نئے انفراسٹرکچر کی تعمیر کی ہے، جس سے اس کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کو تیز کرنے کی کوششیں سامنے آتی ہیں۔ تصاویر میں Zitong اور Pingtong جیسے خفیہ مراکز میں نئے بنکر، مضبوط حفاظتی دیواریں اور خطرناک مواد کے لیے پائپنگ سسٹمز نظر آئے ہیں۔
کراچی پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں کو فوری طور پر...
کراچی لاہور میں موسمی خرابی کی وجہ سے راس الخیمہ سے پہنچی پرواز جی 9854لینڈ نہ کرسکی جسے فیصل اباد اتارا گیا...
کراچی امریکا میں نوجوان مردوں میں سنگل رہنے کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔60فیصد نوجوان سنگل، مردوں کی بڑی...
اسلام آباد سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ مستقبل کے تنازعات میں...
کراچی بلوچ کالونی پل سے شارع فیصل اترنے والوں کیلئے یوٹرن بند۔ ایئرپورٹ جانے والے شہری بلوچ کالونی پل عبور...
کراچی (اسٹاف رپورٹرچیئر مین آفاق احمد نےکہا ہے کہ کراچی کے عوام پر مظالم کے پیچھے متحدہ ہے۔ مہاجر بستیوں میں...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی چینی کمپنیوں کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت، چین کے 32رکنی وفد سے ملاقات...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نے9سالہ بچے کی حوالگی کے مقدمہ میں قرار دیا ہےکہ دوسری شادی کی بنیاد پر ماں سے...