کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےکہا کہ پاکستان کا مقدر اور مستقبل ہے، کراچی پورے پاکستان کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے، یہ ولیوں اور مجذوبوں کا شہر ہے جس کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی۔ ہم اس وطن کو ایک دفاعی ریاست سے فلاحی ریاست میں بدلتا دیکھنا چاہتے ہیں، لیکن یاد رہے کہ فلاحی ریاست اور خیراتی ریاست میں واضح فرق ہوتا ہے، ساڑھے تین سے چار کروڑ کی آبادی والا یہ شہر پاکستان کا مقدر اور مستقبل ہے، اور اس مستقبل کو سنوارنے کے لئے تمام فلاحی کوششیں قابلِ ستائش ہیںوہ اتوار کوسیلانی انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام منعقدہ میگا راشن تقسیم پروگرام میں بطور مہمانِ خصوصی خطاب کررہے تھے جس میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، سینئر رہنما و رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار، اراکینِ صوبائی اسمبلی عامر صدیقی، ڈاکٹر عبدالباسط اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
کراچی پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں کو فوری طور پر...
کراچی لاہور میں موسمی خرابی کی وجہ سے راس الخیمہ سے پہنچی پرواز جی 9854لینڈ نہ کرسکی جسے فیصل اباد اتارا گیا...
کراچی امریکا میں نوجوان مردوں میں سنگل رہنے کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔60فیصد نوجوان سنگل، مردوں کی بڑی...
اسلام آباد سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ مستقبل کے تنازعات میں...
کراچی بلوچ کالونی پل سے شارع فیصل اترنے والوں کیلئے یوٹرن بند۔ ایئرپورٹ جانے والے شہری بلوچ کالونی پل عبور...
کراچی (اسٹاف رپورٹرچیئر مین آفاق احمد نےکہا ہے کہ کراچی کے عوام پر مظالم کے پیچھے متحدہ ہے۔ مہاجر بستیوں میں...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی چینی کمپنیوں کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت، چین کے 32رکنی وفد سے ملاقات...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نے9سالہ بچے کی حوالگی کے مقدمہ میں قرار دیا ہےکہ دوسری شادی کی بنیاد پر ماں سے...