کوئٹہ (آئی این پی ) خاران میں زلزلے کے جھٹکے، خوفزدہ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ،مرکز خاران شہر سے 43 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا۔خوش قسمتی سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی،جنوب مغربی علاقوں میں بھی ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔بلوچستان کے ضلع خاران اور اس کے جنوب مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی تیل کا عالمی بحران، بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے ایندھن بچانے کی اپیل ،زرمبادلہ کے ذخائر بچانےکیلئے...
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...