ریاض (شاہدنعیم) سعودی سپریم کورٹ نے اتوار کے روز پوری مملکت کے مسلمانوں سے 17 فروری بروز منگل کی شام کو ہلالِ رمضان دیکھنے کی اپیل کی ہے۔اتھارٹی نے کہا، "سپریم کورٹ درخواست کرتی ہے کہ جو کوئی بھی برہنہ آنکھ سے یا دوربین کے ذریعے یہ (چاند) دیکھے تو وہ قریبی عدالت کو مطلع کرے اور اپنی گواہی درج کروائے یا انہیں قریبی عدالت تک پہنچانے میں مدد کے لیے قریبی مرکز سے رابطہ کرے۔" مملکت میں رمضان المبارک 18 یا 19 فروری کو شروع ہونے کی امید ہے۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی تیل کا عالمی بحران، بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے ایندھن بچانے کی اپیل ،زرمبادلہ کے ذخائر بچانےکیلئے...
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...