دیامر ( نثار عباس نامہ نگار)چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ریٹائرڈ) کا دیامربھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا تفصیلی دورہ، منصوبوں پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا اور تعمیراتی پلان پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے کام میں تیزی لانے کی ہدایت کی جبکہ حکام کی جانب سے بریفنگ میں بتایاگیا کہ دونوں منصوبوں کے مین ڈیمز پر آر سی سی ورکس اسی سال شروع ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ریٹائرڈ) نے گزشتہ روزیامربھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کادورہ کیا اور منصوبوں پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔انہو ںنے دونوں پراجیکٹس کے جنرل منیجرز، کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹرز کو ہدایت کی کہ وہ وضع کئے گئے تعمیراتی پلان پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے کام میں تیزی لائیں تاکہ پاکستان کی واٹر، فوڈ اور انرجی سکیورٹی کیلئے انتہائی اہم ان منصوبوں کو شیڈول کے مطابق مکمل کیا جا سکے۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی تیل کا عالمی بحران، بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے ایندھن بچانے کی اپیل ،زرمبادلہ کے ذخائر بچانےکیلئے...
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...