کراچی (اسد ابن حسن) نیشنل سائبر کرائم انڈسٹگیشن ایجنسی کے 77 اہلکار جن کے اٹھ برس بعد کانٹریکٹ کی تجدید نہ کی گئی اور نوکری سے فارغ ہو گئے ان میں سے 40 اہلکاروں نے اسلام اباد ہائی کورٹ میں ائینی درخواست دائر کی۔ 28 صفحات کی درخواست کے ساتھ 15 این اینکژرز بھی منسلک کیے گئے۔ دوران سماعت جب عدالت نے مدعیوں یہ وکیل سے یہ پوچھا کہ نوکری سے برخاصی کے لیٹر کہاں ہیں۔ کیونکہ ایجنسی انہیں کانٹریکٹ کی تجزیح نہیں کی تھی اور اس کے لیے نوکری سے برخا سیکھ کے لیٹر جاری کرنا ضروری نہیں ہوتا لہذا وکیل وہ لیٹر پیش نہ کر سکے۔ عدالت نے اسٹے ارڈر کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اگلی پیشی پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کی اعلی انتظامیہ کے افسران کو طلب کر لیا ہے۔ یہاں یہ بات بھی اہم ہے کہ گزشتہ ماہ بھی فیز ٹو کے اہلکاروں نے اور اس کے بعد فیچ تھری کے نوکری سے فارغ افسران کا اپنی نوکری پر ریگولرائزڈ ہونے کی درخواست پر بھی سماعتیں ہوئی تھی جس میں ایجنسی کے ڈائریکٹر ایڈمن نے عدالت کو آگاہ کیا تھا کہ افسران کی ریگولرائزیشن کا کیس وفاقی کابینہ کو بھیجا ہوا ہے اور کابینہ نے ابھی تک فیصلہ نہیں کیا جس پر عدالت نےحکم جاری کیا کہ ایک ماہ کے اندر رولز اور ریگولیشن تیار کیے جائیں اور اگلی سماعت 21 فروری کو مقرر کی ہے۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی تیل کا عالمی بحران، بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے ایندھن بچانے کی اپیل ،زرمبادلہ کے ذخائر بچانےکیلئے...
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...