کراچی (نیوز ڈیسک) سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ موجودہ ٹیکسوں کی شرح پر کاروبار چلانا دشوار ہو گیا،سرمایہ دبئی جارہا ہے، ملکی معیشت چلانے کیلئے بھاری ٹیکسزکم کئے جائیں۔ گوہر اعجازنے وزیر اعظم سے ریئل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکس کم کرنے،تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے اور سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کامطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلاس ، سیمنٹ اور ٹائلز کی آدھی انڈسٹری بند پڑی ہے ، پاکستان میں ایک کروڑ 20 لاکھ گھروں کی کمی ہے، 500ارب ڈالرز کی ہاؤسنگ انڈسٹری موجود ہے، پراپرٹی کی خریدوفروخت پر ٹیکسز ختم کیے جائیں۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی تیل کا عالمی بحران، بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے ایندھن بچانے کی اپیل ،زرمبادلہ کے ذخائر بچانےکیلئے...
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...