کراچی (نیوز ڈیسک) چین نے خفیہ جوہری سہولیات میں توسیع شروع کر دی، امریکی میڈیا کے مطابق سیٹلائیٹ تصاویر سے انکشاف ہوا ہے کہ بیجنگ نے سسچوان صوبے کے دور دراز علاقوں میں جوہری سائٹس کو پھیلایا اور اپ گریڈ کیا ہے،تبدیلیاں START معاہدہ ختم ہونے کے بعد سامنے آئیں، عالمی جوہری کنٹرول فریم ورک پر دباؤ بڑھ گیا۔ سیٹلائیٹ تصاویر کے تجزیے سے پتا چلا ہے کہ چین نے اپنے سسچوان صوبے کے پوشیدہ جوہری سے متعلق مقامات میں بڑی توسیع اور نئے انفراسٹرکچر کی تعمیر کی ہے، جس سے اس کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کو تیز کرنے کی کوششیں سامنے آتی ہیں۔ تصاویر میں Zitong اور Pingtong جیسے خفیہ مراکز میں نئے بنکر، مضبوط حفاظتی دیواریں اور خطرناک مواد کے لیے پائپنگ سسٹمز نظر آئے ہیں، جنہیں ماہرین پلوتونیم “پِٹس” یا ہتھیاروں کے دھماکہ خیز جزو کی تیاری یا اعلی درجے کے دھماکہ خیز ٹیسٹنگ کیلئے مناسب سمجھتے ہیں۔
لاہور،چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور ڈیٹا بیس کے حوالے سے اہم...
اسلام آباد ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان...
اسلام آ باد برطانیہ کی معروف بحری بیمہ تنظیم لائیڈز مارکیٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ وار کمیٹی نے پاکستان اور...
اسلام آبادترک سفیر ڈاکٹر عرفان نزیر اوگلو نے کہا ہے کہ ترکی پاکستان اور پاکستان ترکی ہے،علامہ اقبال کی فکر...
ملتان ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی...
لاہورگورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 47واں اجلاس طلب کر لیا اجلاس 16نومبر بروز سوموار دوپہر 2 بجے ہو گا۔ اجلاس...
مظفرگڑھ،علی پور ایک ہی رکشے پر سکول کے28 بچےسوار،ویڈیو وائرل ،ڈرائیور گرفتار،تفصیلات کیمطابق تحصیل علی پور...
ملتانپنجاب حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ19کی سپیشل سیکرٹری چیف منسٹر آفس پنجاب مس سلمہ سلیمان کو...